مقبو ضہ بیت ا لمقد س 24 مئی ( ایجنسیز) اسر ا ئیلی حکا م نے فلسطینی شہر مقبو ضہ بیت ا لمقدس میں 500 خفیہ کیمر ے نصب کئے ہیں جن سے فلسطینیو ں کی نقل و حر کت پر نظر ر کھی جا ر ہی ہے۔ ا سر ا ئیلی ر یڈ و کے نا مہ نگا ر نے بتا یا کہ بہت سے
مقا ما ت پر مز ید کیمر ے بھی نصب کئے جا ر ہے ہیں ۔ بیت ا لمقد س میں خفیہ ما نیٹر نگ کممر وں کی تنصیب کے پر و گر ام پر 100 ملین شیکل خر چ کئے گئے ہیں ۔ ا ن کیمر و ں کی تنصیب کا مقصد شہر میں فلسطینیوں کی رو ز مر ہ کی نقل و حر کت پر نظر رکھنا اور فلسطینیوں کے ا حتجا جی مظا ہر وں کی نگر ا نی کر نا ہے۔